Mocha Caramel Trifle 🍧

Hello everybody, it is me again, Dan, welcome to our recipe page. Today, we're going to make a distinctive dish, Mocha Caramel Trifle 🍧. One of my favorites. This time, I'm gonna make it a little bit tasty. This will be really delicious.
Mocha Caramel Trifle 🍧 is one of the most popular of recent trending meals in the world. It's appreciated by millions daily. It's simple, it is quick, it tastes delicious. Mocha Caramel Trifle 🍧 is something which I've loved my whole life. They are fine and they look fantastic.
Many things affect the quality of taste from Mocha Caramel Trifle 🍧, starting from the type of ingredients, then the selection of fresh ingredients, the ability to cut dishes to how to make and serve them. Don't worry if you want to prepare Mocha Caramel Trifle 🍧 delicious at home, because if you already know the trick then this dish can be used as an extraordinary special treat.
As for the number of servings that can be served to make Mocha Caramel Trifle 🍧 is 8 to 10 serving. So make sure this portion is enough to serve for yourself and your beloved family.
Just in addition, the time it takes to cook Mocha Caramel Trifle 🍧 estimated approx 1 har and30min.
To begin with this particular recipe, we have to prepare a few ingredients. You can cook Mocha Caramel Trifle 🍧 using 27 ingredients and 9 steps. Here is how you cook it.
#CookpadSalgirah
#ambassador
یہ بہت مزیدار ٹرائفل ہے بس تھوڑی محنت زیادہ ہے مگر بہت مزیدار ریسیپی ہے میں اکثر دعوتوں میں بناتی ہوں اسمیں سوئس رولز استعمال ہوتے ہیں جو میں گھر پر ہی بناتی ہوں آپ چاہیں تو ریڈی میڈ بھی استعمال کر سکتی ہیں
Ingredients and spices that need to be Take to make Mocha Caramel Trifle 🍧:
- سوئس رولز کے اجزاء(فرسٹ لیئر)
- 4 عدد انڈے
- 4 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- 2 اونس میدہ
- 1 ٹیبل اسپون کوکو پاوڈر
- چاکلیٹ گناش کے اجزاء
- آدھا کپ کریم
- 1/4 کپ چاکلیٹ چوپڈ
- سو کنگ مکسچر کے اجزاء
- 2 ٹیبل اسپون چاکلیٹ گناش
- 1/4 کپ گرم دودھ
- سیکنڈ فلنگ کے اجزاء
- 1 کپ پانی
- 1 ٹیبل اسپون کافی
- 1 ٹیبل اسپون کوکو پاوڈر
- 3 کپ مارش میلو
- ڈیڑھ کپ وہپڈ کریم
- تھرڈ فلنگ کے اجزاء
- آدھا کپ چینی
- 1/4 کپ پانی
- 1 ٹی اسپون کافی
- 1 ٹیبل اسپون جلیٹن پاوڈر
- 2 کپ وہپڈ کریم
- ٹاپنگ
- آدھا کپ وہپڈ کریم
- چاکلیٹ بالز
- چاکلیٹ ساس
Instructions to make to make Mocha Caramel Trifle 🍧
- سوئس رول بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدیاں الگ کر کے اسٹفلی بیٹ کریں کہ باول الٹا کریں تو نیچے نا گرے پھر تھوڑی تھوڑی کر کے کیسٹر شوگر ڈالکر بیٹ کریں پھر اسمیں ایک ایک کر کے زردی ڈالکر بیٹ کریں پھر میدہ اور کوکو پاوڈر چھان کے تھوڑاتھوڑا ڈالکر فولڈ کریں اورگریسڈ سوئس رول ٹرے پر بٹر پیپر لگا کے اسے بھی گریس کر کے اسپر یہ مکسچر ڈالکر 180 ڈگری پر پری ہیٹڈ اوون میں بیک کریں تقریبا" 15 منٹ میں بیک ہو جائے گا
پھر ٹرے سے ایک بٹر پیپر کی شیٹ پر نکال لیں جس پر آئسنگ شوگر چھڑک کے رکھیں اور رول کر کے رکھ دیں - گناش کے لیئے چاکلیٹ اور کریم کو مائکرو وئیو کر لیں 10 سیکنڈ کے وقفے دے کر ہر وقفے میں چمچ سے مکس کریں
پھر سوئس رول کھول کے اسپر یہ گناش ٹھنڈی کر کے لگا دیں - سوکنگ مکسچر کے لیئے گرم دودھ میں چاکلیٹ گناش مکس کر لیں
- پھر سرونگ ڈش میں سوئس رول ترتیب سے رکھیں اور اوپر سوکنگ مکسچر ڈال دیں ضرورت کے مطابق

- اب سیکنڈ فلنگ بنانے کے لیئے پانی میں کافی اور کوکو پاوڈر ڈالکر گرم کریں اور پھر اس میں مارش میلو مکس کر لیں

- پھر اسے تھوڑا ٹھنڈا ہو نے دیں اور کریم اسٹفلی بیٹ کر لیں پھر کریم میں یہ مارش میلو والا مکسچر ڈالکر مکس کریں

- پھر یہ پورا مکسچر سوئس رولز پر ڈالکر فریزر میں رکھ دیں ایک یا ڈیڑھ گھنٹے کے لیئے جب تک یہ ٹاپنگ بالکل سیٹ نا ہو جائے

- جب یہ سیٹ ہو جائے تو تھرڈ فلنگ بنانے کے لیئے چینی کیراملائز کریں اور پانی میں کافی گھول کے رکھیں جیسے ہی چینی کیراملائز ہو یہ کافی کا پانی اسمیں ڈالیں یہ جم سا جائے گا اسے دوبارہ ہلاتے ہو ئے پکائیں جب حل ہو جائے تو چولہے سے اتار کے تھوڑا ٹھنڈا کر کے جلیٹن ڈالکر مکس کریں اسوقت اس مکسچر کو نیم گرم ہونا چاہیئے تیز گرم نا ہو پھر تھوڑا اور ٹھنڈا ہونے دیں مگر چمچ مسلسل چلائیں تاکہ سیٹ نا ہو صرف ٹھنڈا ہو پھر کریم وہپ کر کے اسمیں یہ مکسچر مکس کر کے سیکنڈ لیئر کے اوپر ڈالکر لیول کر لیں

- پھر تھوڑاچاکلیٹ ساس گول دائروں کی صورت میں ڈالیں اور ٹوتھ پک سے اندر کی طرف لائینز کھینچ دیں کناروں پر وہپڈ کریم پائپ کریں میں نے پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل لگا کے کریم فل کر لی تھی اور روزیٹس پائپ کیئے پھر ہر روزیٹ پر ایک ایک چاکلیٹ بال رکھ دی اور ڈش کو فرج میں رکھ دیں 2 یا 3 گھنٹے کہ اوپر سے بالکل سیٹ ہو جائے اور ٹرائفل ٹھنڈا ہو جائے

As your experience as well as self-confidence grows, you will certainly discover that you have more all-natural control over your diet plan and adapt your diet plan to your individual tastes in time. Whether you want to offer a recipe that makes use of less or more components or is a little bit essentially zesty, you can make straightforward changes to accomplish this goal. Simply put, begin making your recipes on time. When it comes to basic cooking abilities for newbies you do not need to learn them however only if you understand some simple food preparation methods.
This isn't a full overview to fast and also easy lunch recipes yet its great something to chew on. With any luck this will certainly get your creative juices streaming so you can prepare scrumptious meals for your family without doing too many square meals on your journey.
So that's going to wrap it up for this special food Steps to Prepare Super Quick Homemade Mocha Caramel Trifle 🍧. Thanks so much for reading. I'm sure you will make this at home. There's gonna be interesting food in home recipes coming up. Remember to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, colleague and friends. Thank you for reading. Go on get cooking!
Comments
Post a Comment